تحریر گلو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) گردن سے ملحق گلے پڑی ہوئی شکن، (مجازاً) وہ بات جو یاد رکھنے کے قابل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) گردن سے ملحق گلے پڑی ہوئی شکن، (مجازاً) وہ بات جو یاد رکھنے کے قابل ہو۔